شکم سیر ہونے کی خاطر ہمیں
میسر ہے کیسا مثالی پلائو
کمر توڑ رکھی ہے مہنگائی نے
پکاتے ہیں ہم خیالی پلائو
بیلجیئم میں 100 سے زیادہ عوامی شخصیات نے انسانی حقوق اور سماجی بھلائی کیلئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم (Oxfam) آکسفیم بیلجیم کی جانب سے شروع کردہ مہم 'اسپیک اپ فار فلسطین' کی حمایت کی ہے جو آج منگل کو شروع کی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2018ء میں قائم ہونے والی نااہل حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے حاصل ثمرات ضائع کردیے۔
اس موقع پر لب ڈیم ایم پی کا کہنا تھا کہ موجودہ قانون کے تحت بچوں کی حفاظت کےلئے مداخلت کرنے کے حوالے سے ناقابل قبول عدم مساوات موجود ہے۔
وومن یونیورسٹی مردان، بخشالی کیمپس میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ہراسگی کے واقعے میں ملوث یونیورسٹی کے سیکیورٹی افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ہدف کے تعاقب میں لاہور بلیوز کی ٹیم 19ویں اوور میں 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 17 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 22 رنز بنائے۔
خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔
غزہ میں اسرائیلی حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد رفح کراسنگ بند کر دی گئی۔
نیاز اللہ نیازی کو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دیدی گئی۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ابو حمزہ اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہوئے ہیں۔
اپنے بیان میں فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے، بانی نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے بائیکاٹ کو درست فیصلہ قرار دیا۔
ویڈیو میں شردھا کپور، عالیہ بھٹ، انوشکا شرما اور کترینہ کیف شامل تھیں، اور جب ریکی کو ان کی اصل عمر بتائی گئی تو وہ حیرت زدہ رہ گیا۔
انھوں نے کہا کہ وہ اقربا پروری کے ٹیگ کے خلاف لڑنے کو تیار ہیں۔
پنجاب میں امن و امان کی خراب صورتحال پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان یک زبان ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا کوئی بھی رہنما سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے روبرو پیش نہیں ہوا۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں۔
وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک تحریک بائیکاٹ ہے، جس کا کام ہی بائیکاٹ کرنا ہے۔