• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرطاہرالقادری کی سالگرہ پرتقریبات

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 74ویں سالگرہ پر مختلف تقریبات ہوئیں ۔ اس موقع پر کیک کاٹے گئے، سیمینارز کا انعقاد کیا گیا، اور مقررین نے ان کی کی تعلیم کے فروغ ، اتحادِ امت ،بین المسالک و بین المذاہب رواداری کے لیے انجام دی جانے والی خدمات پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
لاہور سے مزید