• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

94لاکھ سےزائد کی منشیات برآمد

لاہور (نیوزرپورٹر) اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 12 ملز موں کوگرفتار کرلیا، 9 مختلف کارروا ئیاں کی گئیں، لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 98 آئس بھرے کیپسول برآمد کیے گئے۔
لاہور سے مزید