• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر: بارڈر سیکیورٹی فورس کی زیرِ حراست 1 شخص ہلاک

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مانچسٹر ایئرپورٹ بارڈر سیکیورٹی فورس کی حراست میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہوم آفس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایئر پورٹ پر 19 فروری بروز بدھ غیر معمولی رویے پر ایک شخص کو روک کر حراست میں لیا گیا تھا۔

زیرِ حراست شخص کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ ہلاک ہو گیا۔

ڈائریکٹر آئی او پی کا کہنا ہے کہ ہماری ہمدردیاں اس شخص کے خاندان اور  عزیزوں کے ساتھ ہیں۔

برطانیہ و یورپ سے مزید