• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوتیلے بیٹے کے قاتل کو سزائے موت

لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج تنویر اعوان نے 3 سالہ سوتیلے بیٹے چاندکو قتل کرنے والے باپ عثمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا، مجرم کے خلاف تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے 2023 میں مقدمہ درج ہواتھا۔
لاہور سے مزید