• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی سی یونیورسٹی کا سالانہ عشائیہ، چینی ترکیہ اورایرانی قونصل جنرلز کی شرکت

لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ انٹر نیشنل ریلیشنز کے زیر اہتمام سالانہ عشائیہ کی تقریب ہوئی ، مہمانانِ خصوصی میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین، ترکیے قونصل جنرل درموش باشتوغ، ایرانی قونصل جنرل مسٹر مہران موحدفر اور ڈاکٹر اصغر معصومی، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور شامل تھے۔