• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوالمنڈی میں دشمنی پر فائرنگ، 1شخص قتل، 2 زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گوالمنڈی میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص قتل ،2زخمی ہوگئے۔ فائرنگ سے خضر، ہمایوں اور ایک راہ گیر زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں حضر دم توڑ گیا ۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور سے مزید