• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی آلودگی، لاہورہائیکورٹ کی تمام محکموں سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر 28 فروری کو تمام محکموں سے کارکردگی رپورٹس طلب کرلیں۔
لاہور سے مزید