• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب کے چیف پروٹوکول آفیسرعنصرنذیر کی ہمشیرہ انتقال کر گئی

لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف پروٹوکول آفیسرعنصرنذیر کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ ڈیفنس روڈ انجینئر ٹاؤن کی جامع مسجد زینب میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سرکاری افسران اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔