کر رہے ہیں ٹرمپ صاحب کیا
آپ امریکہ ایکدم تبدیل؟
کر نہ ڈالیں کہیں عوام النّاس
آپ کو صدرِ محترم! تبدیل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
انتظار کی گھڑیاں ہوگئیں ختم، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا سب سے بڑا میچ اب سے کچھ دیر میں شروع ہونے والا ہے، جس دیکھنے حریف ممالک کے شائقین اسٹیڈیم پیہچنا شروع ہوگئے۔
چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار وہاج علی خان نے اپنی بے مثال اداکاری اور محنت کے ذریعے کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ملکۂ ترنم نور جہاں کے پوتے سکندر رضوی کی مہندی نائٹ میں رنگ جما دیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کسی ٹورنامنٹ میں پہلا میچ ہارنا آسان نہیں ہوتا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ہدایت کارہ روبینہ اشرف ان دنوں بیٹی منہا طارق اور قریبی دوستوں کے ہمراہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیالی پلاﺅ پکانے والے اور جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا۔
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
لندن فیشن ویک میں ولی وونکا سے متاثر چاکلیٹ ہیٹ نے دھوم مچا دی۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر 3000 سے زائد مستحقین میں راشن کی تقسیم کیا جائے گا۔
رمضان کی آمد سے پہلے ہی اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، انظامیہ منافع خوروں کی من مانی کے سامنے بے بس ہوگئی۔
پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو پاک بھارت کرکٹ میچ دکھانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
سعودی عرب، عمان اور امارات سمیت 6 مختلف ملکوں سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 48 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے، جن میں سے کراچی ایئرپورٹ پر 38 کو آف لوڈ کردیا گیا۔
اکشے کھنہ نے فلم تارے زمین پر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عامر خان فلم کی کاسٹ کا حصہ کیسے بنے ؟
اسرائیلی یرغمالی نے حماس کے اہلکاروں کی پیشانی چوم لی۔