• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر بارش کا پانی کھڑا نہ ہو، ڈی سی لاہور

لاہور(خصوصی رپورٹر)کلین مشن کی تکمیل کے حوالے سے ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے علی الصبح تحصیل کینٹ کے مختلف مقامات کے دورے کیے. انہوں نے واسا حکام کوہدایت کی کہ شہر بھر میں کسی بھی مقام پر بارشی پانی کھڑا نہ ہو اور فیلڈ میں موجود رہیں۔
لاہور سے مزید