• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک : کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نےخفیہ اطلاع ملنے پر کچلاک بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے زمین میں چھپائی گئی 58 کلو ہیروئن برآمد کرکے قبضے میں لےلی جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔
کوئٹہ سے مزید