• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اسکول کے بچوں کو لوٹ لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بلدیہ نمبر 3پٹنی محلہ میں اسکول کے بچوں کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے لوٹ لیا ،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھا جا سکتا ہے کہ کم عمر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اسلحہ دکھا کر اسکول کے بچوں سے موبائل فون چھین لیا ۔
اہم خبریں سے مزید