• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت کا تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا۔ 

وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر سے سید ابو ہریرہ شاہ نے ملاقات کی ہے، اس دوران وزیر کھیل نے سید ابو ہریرہ شاہ کو سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔ 

محمد بخش مہر نے کہا کہ سید ابو ہریرہ کےلیے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہیں، ان کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کےلیے ایک مثال ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید