کیا نہیں جانتے حقیقت حال
بات کا وزن تولنے والے
کیوں سمجھتے ہیں بیوقوف انہیں
جھوٹ پر جھوٹ بولنے والے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے: ماہرہ خان
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ بحرین میں موجود امریکی ففتھ فلیٹ پر ڈرون حملہ کیا، اردن میں امریکی الازرق AL-AZRAQ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا اور چار اہداف کو نشانہ بنایا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری طاقتور افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا جواب دیے بغیر نہیں رہیں گی۔ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے خطے سے نکلیں۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران سے ڈیل اگلے ہفتے ممکن ہے اور ساتھ ہی کہا کہ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ایران سے ڈیل میں کئی ماہ لگ جائیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں امریکی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں بھرپورجواب دیا جائے۔
امریکی افواج کے رات 2 بجے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے، امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے اپنے دفاع میں کیے۔
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران کا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر پر حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی علاقہ نہیں، ایران اور عمان کا مشترکہ علاقہ ہے۔
برطانوی جریدے کے مطابق فٹ بال ورلڈ کپ 2026ء کے لیے 1 لاکھ 80 ہزار ٹکٹ دوبارہ فروخت کے لیے پیش کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق رقم بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کھانے پینے اور روز مرہ ضروریات کے اخراجات کےلیے جمع کرائی گئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قتل و غارت سے اپنی رائے اور سوچ مسلط کرنے والوں کے مقاصد کچھ اور ہیں۔
اپنے ایک تازہ ترین وی لاگ میں انہوں نے اپنی پہلی بیوی پائل ملک کے پہناوے پر ایسی بات کہہ دی جس پر انٹرنیٹ صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔