انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو سکا۔
انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 82 پیسے کا تھا۔
انٹر بینک کے رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا۔