• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل 10مارچ کوطلب کرلیا ، اجلاس چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوگا، ہائیکورٹ کے 7 جج شریک ہونگے،اجلاس میں ضلعی عدالتوں کے امور پر غور کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید