کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار کرکے 25 کروڑ 61 لاکھ سے زائد مالیت کی 311.95 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔