کراچی (پ ر)جامعہ کراچی نے صحافی و سابق ممبر مجلس عاملہ کراچی پریس کلب رانا جاوید ولد رانا عمرداز راجپوت کو ایم فل کا مقالہ مکمل کرنے پر شعبہ ابلاغ عامہ میں ایم فل کی ڈگری تفویض کردی ہے، رانا جاوید نے اپنا تحقیقی مقالہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نوید اقبال کی نگرانی میں مکمل کیا ہے۔