• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس بی سی اے، مختلف علاقوں میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑوکی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر کے مختلف علاقوں میں اضافی منزلوں،پورشنزاوراستعمال اراضی کی خلاف ورزی کے زمرے میں شادی بینکیوٹس اور نجی اسکول سمیت دیگرغیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں منہدم و سربمہرکردیا آگرہ تاج کالونی میں ہنگامہ آرائی پر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید