• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن معمار افغان بستی میں گھر کی چھت گرنے سے جاں بحق چار بچیاں اور دو خواتین سپرد خاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار افغان بستی میں گھر کی چھت گرنے کر جاں بحق چار بچیوں اور دو خواتین کی میتوں کو پیر کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ، بنوں سے آئی ہوئی پانچ سگی بہنیں اور اور ایک کزن جاں بحق ہوئی تھیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید