• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹی جیٹی پل کی فٹ پاتھ پر سوئے شخص کو کار نے کچل دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے شخص پر چڑھ گئی جس کے وہ شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا، متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس نے لاش سرد خانے منتقل کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید