• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب واقع بانسوں کے گودام میں پیر کو اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیز ہوتی چلی گئی اور آگ نے پورے گودا م کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر ریگیڈ کی 5گاڑیوں نے طویل جدوجہد کے بعد آگ پر پالیا ،پولیس کاکہنا ہےکہ خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات اور نقصانات کا تخمینہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید