• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو 14 مارچ سے پہلے امتحانی فارم جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری ڈاکٹر نوید احمد نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ وہ 14مارچ 2025 سے شروع ہونے والے سالانہ عملی پریکٹیکل امتحانات سے پہلے اپنے اسکولوں کے طلباء و طالبات کے انرولمنٹ اور امتحانی فارم جمع کرا دیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید