کراچی( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت میں استحکام، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی اضافہ کمی کے 2910ڈالر فی اونس پر برقرار رہی، عالمی مارکیٹ کی وجہ سےمقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3لاکھ 6ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت لاکھ 62ہزار 345روپے پر برقرار رہی،چاندی کی قیمت بھی 3388روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔