• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا ۔ آئین کی شق 64 (1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا ۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید