• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی ایریا، جھگڑے کے دوران آہنی راڈ لگنے سے کمپنی کا اسسٹنٹ شیف جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف بی ایریا کریم آباد انڈر پاس میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب جھگڑے کے دوران آہنی راڈ لگنے سے اسسٹنٹ شیف 30 سالہ محمد حسن ولد میر حسن جاں بحق ہوگیا ، مقتول کی لاش کوعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، جاں بحق شخص کے بھائی عبداللہ نے بتایا کہ مقتول غیر شادی شدہ اور تعلق میرپور خاص سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید