• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، متنازع نتائج پر سندھ پبلک سروس کمیشن اور دیگر کونوٹس جاری، جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں تنازع سے متعلق6امیدواروں کی درخواست پر سندھ حکومت، سندھ پبلک سروس کمیشن، اور ممبر اپیل ایس پی ایس سی کو نوٹس جاری کردیئے اور فریقین سے 24 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید