کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر کی درخواست ضمانت پر کیس کے تفتیشی افسر کو پولیس فائل سمیت طلب کرلیا ، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ ساحر حسن کو زبردستی مصطفیٰ کیس سے جوڑا جا رہا ہے جبکہ یہ کیس الگ ہے۔