• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم کے خلاف شہریوں کا سپر ہائی وے پر مظاہرہ، پاکستان زندہ باد کے نعرے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف شہریوں نے سپر ہائی وے کے مقام پر احتجاج کیا ، پاکستانی پرچم تھامے شہریوں نے پاکستان زندہ باد اور بی ایل اے مردہ باد کے نعرے لگائے، احتجاج کے باعث سپر ہائی وے پر ٹریفک معطل ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید