• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی جام صادق پل تین دن کے لئے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے مکمل بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی جام صادق پل ترقیاتی کاموں کے باعث تین دن کے لئے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے مکمل بند رہے گا، کراچی ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق14مارچ سے17مارچ تک صبح 700بجے سے دوپہر 200بجے تک جام صادق پل پر ترقیاتی کام کیا جائےگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید