• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں، عبرت کا نشان بنانا ہوگا، شاداب رضا نقشبندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیلئے ملک میں کوئی گنجائش نہیں انہیں عبرت کا نشان بنانا ہوگا،دہشتگردوں کا جعفر ایکسپریس پر دہشتگردانہ حملہ ملک کی سلامتی پر حملہ تصور کرتے ہیں،دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے ملک دشمن قوتوں کے ہاتھ ملوث ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید