• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر انتقال کرگئے


فوٹو: فیس بک راول حسین
فوٹو: فیس بک راول حسین

 لالی ووڈ فلم انڈسٹری کے فائٹر ایکٹر مشتاق گبر لاہور میں انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 70 سالہ مشتاق گبر گردوں اور جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

 مشتاق گبر نے 300 سے زائد فلموں میں بطور فائٹر ایکٹر پرفارم کیا۔

 اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مشتاق گبر کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید