• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز کا میسکوٹ اور لوگو منظور ہوگیا

کراچی(نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز کا مرکزی سکریٹریٹ کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس میں قائم کیا جائے گا جس میں مرکزی میڈیا سینٹر بھی ہوگا، صوبائی وزیر کھیل سر دار محمد بخش مہر نےقومی گیمز کی غیر معمولی کوریج کی خصوصی ہدایت کی ہے۔ ایس او اے کے ترجمان کے مطابق گیمز کا لوگو اور میسکوٹ منظور ہوگیا ہے ،گیمز کیلئے ابتدائی فنڈ اس ماہ جاری ہونگے ، قومی گیمز یکم سے نو مئی تک ہوں گے، حکومتی فنڈ میں تاخیر سے کچھ مسائل جنم لے سکتے ہیں، تاہم ٹریک سوٹ، جوتے، ٹرافیاں، میڈلز کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے۔
اسپورٹس سے مزید