• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی غیر قانونی کمرشل دکانیں اور اسٹالز مسمار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی نے گزشتہ شب گلستان جوہر پلاٹ نمبر ST 2/1، بلاک14، گلستان جوہر میں قائم غیر قانونی کمرشل دکانوں اور اسٹالز کو مسمار کرنے کے لئے آپریشن کیا اور متعدد غیر قانونی تعمیرات کو بھاری مشینری کے ذریعہ مسمار کرکے کے ڈی اے کی اراضی وا گزار کرالی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید