• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیونی سے بڑی مقدارمیں منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوسٹ گارڈز نے جیونی کے علاقے کنٹانی میں کارروائی کرتے ہوئے سپیڈ بوٹ میں چھپائی گئی 1864 کلوگوام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور 7.2کلوگرام نشہ آور براؤن شوگر برآمدکر لی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 31.7 ملین ڈالرکے قریب ہے۔
کوئٹہ سے مزید