• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر کے موقع پر شہر میں صفائی کے انتظامات کی ہدایت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے عیدالفطر کے موقع پر ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شہر میں صفائی کے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کردی انہوں نے صفاء کوئٹہ کو شہر بھر میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور عید سے قبل تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے کہا کہ عیدگاہوں ، مساجد ، عید میلوں ، مرکزی شاہراہوں اور گلی محلوں میں صفائی کو یقینی بنایا جائے۔
کوئٹہ سے مزید