• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) لٹن روڈ کے علاقے میں فٹ پاتھ کنارے سے 65 سالہ بزرگ اورقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقہ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔
لاہور سے مزید