ملتان( سٹاف رپورٹر)محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفیئر کمپلیکس کی ڈائریکٹر سعدیہ کرمانی نے کہا ہے کہ نابینا افراد معاشرے کا اہم ترین حصہ ہے، انہیں معاشرے کا کار آمد شہری بنارہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمد بن قاسم بلائنڈ ویلفیئر کمپلیکس میں نابینا افراد کے اعزاز میں منعقدہ سالانہ افطار دڈنرویوم بدر کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔