• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی احتجاجی مظاہرہ اور ریلی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ملتان صہیب عمار صدیقی کی قیادت میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام جامع العلوم معصو م شاہ روڈ کے سامنے غزہ کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی اور صیہونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ریلی نکالی گئی۔ تحریک لبیک پاکستان ملتان کے زیر اہتمام مارچ کیا گیا۔جس کی قیادت ڈویژنل امیر علامہ محمد مجاہد اسماعیل رضوی اور ضلعی امیر فقیر محمد افضل نقشبندی نے کی۔
ملتان سے مزید