• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہداء کی تعداد 634 ہو گئی

— تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیلی فوج کے غزہ پر 5 روز سے حملے جاری ہیں۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 130 فلسطینی شہید ہو گئے۔

5 روز میں جاری اسرائیلی بم باری سے شہداء کی تعداد 634 ہو گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ یک طرفہ ختم کر کے منگل سے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید