• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی رینجرز سندھ نے قائد اعظم کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز نے بانی پا کستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کے مزارپرحا ضری دی اور پھو لوں کی چادر چڑھائی اور بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب اورملک و قوم کی تر قی وخو شحالی کیلئے دُعا کی۔