• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر کا اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اوپیک پلس تعاون اور یوکرین تنازع پر گفتگو

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں صدور نے اوپیک پلس تعاون پر بات چیت کی اور یوکرین تنازع پر امریکا اور روس مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

صدر ولادیمر پیوٹن نے روس یوکرین قیدیوں کے تبادلے میں ثالثی پر اماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید