ہِلا دے جو جگہ سے پایہ تخت
اپوزیشن میں وہ کَس بل نہیں ہے
سیاسی لوگ ہیں بے چین لیکن
سیاست میں کوئی ہلچل نہیں ہے
پولیس کے مطابق بیٹے نے دوست کو 15 ہزار روپے اور فون کا لالچ دے کر والد کو قتل کروایا، ملزم شیراز نے 23 جون کو اقبال کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ جب پیٹرول کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے لیکن اب جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے تو کچھ سستا نہیں ہوا۔
شیر کو جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد نے ریسکیو کیا، جس کی حالت انتہائی تشویشناک تھی اور اسے ہنگامی بنیادوں پر نکالا گیا۔
پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بین الاقوامی اصولوں اور معاہدوں کے منافی ہے: صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو
عرب میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران عباس عراقچی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
فیصل کامران کا کہنا ہے کہ تفتیش میں کچھ افراد کا تعلق سرگودھا اور دیگر علاقوں سے سامنے آیا
میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعہ بندرگاہ حدیدہ کے جنوب مغرب میں تقریباً 30 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔
محکمۂ صحت سندھ کی جانب سے اس حوالے سے تمام ضلعی ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس لباس کو ٹیلر سوئفٹ اور ان کے شوہر ٹریوس کیلسی کے ساتھ قریبی مشاورت سے تیار کیا گیا
نیویارک پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 8 افراد میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق عاصم اظہر اپنے پیشہ ورانہ مصروفیات کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے
جینیفر لوپیز نے کہا کہ بریک اپ کو ناکامی نہیں سمجھنا چاہیے، بلکہ یہ انسان کو اپنی بہتر شخصیت کی جانب بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
اس غیر معمولی جملے نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات اور باہمی اعتماد کو ایک نئی علامت دے دی۔
حسن جہانگیر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ محبت کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے، لیکن کچھ باتیں راز ہی رہنے دینی چاہئیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترامیم کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔