• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال، بچوں میں عید تحائف تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا ریڈ کریسنٹ اینڈ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی، بی زیڈ یو ملتان نے چلڈرن ہسپتال کے تھیلیسیمیا یونٹ کا دورہ کیا ، ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی کی سرپرستی میں تھیلیسیمیا وارڈ میں زیر علاج بچوں میں عید تحائف تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر کامران آصف، تھیلیسیمیا یونٹ انچارج ڈاکٹر کامران عادل اور دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید