• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ ہوگا، وقار مہدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی وقار مہدی نے کہا ہےکہ 4 اپریل بروز جمعہ شام 5 بجےقائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد ہوگا، جس سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ شاہ فیصل کالونی میں پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کی جانب سےافطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے اِس ملک میں حقیقی جمہوریت کا آغاز کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید