7:15
جامع مسجد اسٹیٹ بینک سوسائٹی سیکٹر 17A،اسکیم 33 ۔ (امامت: مولانا محمد عمر)
7:30
جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر ،امامت مولانا قاری احمد الرحمنٰ انور ، بفر زون سیکٹر 15 بی ٹیپو سلطان پارک ، امامت امیر عمر شاہ نقشبندی مجددی، جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال ، امامت و خطابت حضرت مولانا زبیر اشرف عثمانی،
8:00
نیشنل اسٹیڈیم کراچی ،امامت و خطابت حافظ احمد اویس تھانوی،جامع مسجد رحمانیہ کے ایم سی اسپورٹ کمپلیکس کشمیر روڈ ، امامت پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، دارالعلوم عربیہ تحفظ القرآن و جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر بلاک 8، جامع مسجد حرم ناظم آباد بلاک این ، امامت حافظ احمد علی ،خالق دینا حال بندر روڈ،امامت مفتی اسماعیل،عید گاہ کشمیر روڈ ،چائنہ گرائونڈ ،امامت قاری محمد ضیاالحق ، جامع مسجد تھانوی جیکب لائن، امامت و خطابت (صاحبزادہ)مولانا اہتمام الحق تھانوی،
8:15
جامع مسجد توحید کے پی ٹی گرائونڈ ،امامت پروفیسر فاضل عثمانی ،نشتر پارک،امامت و خطابت مولانا تنویر الحق تھانوی ،
8:30
نشتر پارک،امامت و خطابت مولانا تنویر الحق تھانوی ،