کراچی (جنگ نیوز)کچھی کمہار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد رفیق مارا کی والدہ امینہ بائی کا انتقال ہوگیا ،مرحومہ کی تدفین اتوارکو میوہ شاہ قبرستان میں ہوئی ،ایصالِ ثواب کے لیے سوئم کی مجلس یکم اپریل منگل کو نماز مغرب منعقد ہوگی ،دعاوفاتحہ جامع ہری مسجد نیوکمہارواڑہ میں ہوگی ، تمام احباب، عزیز و اقارب سےشرکت کی درخواست ہے۔