کراچی (اسٹاف رپورٹر)یثرب گوٹھ میں کھڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سائٹسپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود یثرب گوٹھ میں چھری کے وار سے 24 سالہ عبدالعالم ولد گل نور خان جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا۔