• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹاؤن، متعلقہ ملازمین عید ایمرجنسی ڈیوٹی کے لئے طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ صدر ٹاؤن انتظامیہ عیدکے دنوں میں بھی عوام کو تمام تر بلدیاتی سہولتوں کی فراہمی روایتی جوش جذبہ کے ساتھ جاری رکھے گی اس سلسلے میں متعلقہ ملازمین کوعیدایمرجنسی ڈیوٹی کے لئے طلب کرلیاگیاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید